Sermons
Weekly Revewal of Faith
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ يَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلیٰ ذِكْرِ اللّٰهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ
اے ایمان والو ! جب تمھیں جمعہ کے دن صلات(الجمعہ کے بلاوے) کی خاطر اذان دی جائے تو تیزی سے اللہ کے ذکر (خطبہ اور صلات الجمعہ) کی طرف چلو اور کاروبار چھوڑ دو۔۔۔

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
معزز حضرات! آج دنیا ایک عجیب منظر یکھ رہی ہے جنگیں ہیں، خون ہے، بارود ہے، میزائل ہیں، خوف ہے، نقل مکانی ہے، اور مسلمان ایک دوسرے کے بارے میں بھی تقسیم ہیں۔ ایسے وقت میں ایک مسلمان کا دل سب سے پہلے کہاں جاتا ہے؟ مکہ کی طرف۔ اس گھر کی طرف جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:۔ […]

اولاد اللہ کی نعمت ہے: اور نعمتوں کے بارے میں آخرت میں سوال ہو گا
االلہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ مال، صحت، گھر، عزت، وقت، صلاحیتیں۔۔۔ ایک بہت بڑی نعمت اولاد ہے۔ اولاد انسان کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، دل کا سکون ہے، زندگی کی رونق ہے۔ […]
نعت کا فن: سنّتِ نبوی ﷺ بھی اور امت کی ذمہ داری بھی
الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علیٰ سید الأنبیاء والمرسلین، وعلیٰ آلہ وأصحابہ أجمعین۔معزز حضرات!ربیع الاول کا مہینہ ہے۔ربیع کا […]